Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Sep 06 2022 15:53:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9500 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Sep 06 2022 15:50:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 50 دن کی پیمنٹ پر 197 میں کام ہوا ہے۔ حاضر میں نپر اور کرمسن دونوں کا گاہک نہیں ہے کیونکہ ستمبر سیلر آپشن 190 کی بیچ ہے۔ اگلے ہفتے تک پورٹ پر نپر اور کرمسن کے جہازوں کی آمد متوقع ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے خریداری روک لی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 06 2022 15:47:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7300 نئی 7100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں آج گاہکی کم ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 06 2022 15:46:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7420/25 جیسے حالات ہیں کراچی کہنے کو تو 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی ڈیمانڈ تھوڑی کمزور ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Sep 06 2022 12:21:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک 114 تک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک 20 ہزار ٹن کا جہاز کینیڈا سے بک ہوا تھا 463.5 ڈالر میں۔ ایک اور جہاز کی بات چیت چل رہی ہے تاہم ابھی تک کنفرم نہیں ہوا ہے۔ جہازوں کی بکنگ کی وجہ سے ملرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Sep 06 2022 12:17:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 35500 سے 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے بھی 38000/40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتا ہے۔ آج نیچےگاہکی سست تھی۔ .
Sep 06 2022 12:14:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 13000 روپیہ من جبکہ گولی 17400/17600 روپیہ من جیسے حالات ہیِں۔ مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 06 2022 12:11:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 06 2022 12:03:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 10600 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت 10600 کا خریدار بن جاتا ہے۔ ملتان منڈی میں 11350/400 جیسے حالات ہیں اور۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی ستمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہو رہی ہے جیسے ہی سیٹلمنٹ ہو جائے گی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Sep 06 2022 11:55:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر اور کرمسن کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 197 میں مل جاتی ہے۔ جب کہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 200/201 جیسے حالات ہیں۔ ستمبر سیلر آپشن 190 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کینیڈا سے 750 جبکہ آسٹریلیا سے بھی 750 ہی سمجھنی چاہیے۔ آسٹریلیا سے نومبر دسمبر کی شپمنٹ 700 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott