Sugar | چینی
Jan 04 2025
Sep 04 2024 14:31:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کائونٹر سیل سست ہے۔ بکنگ 1125 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 14:30:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کائونٹر سیل سست ہے۔ بکنگ 1125 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 14:27:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 04 2024 14:13:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 1000 ڈالر فی ٹن جبکہ ٹکڑا کوالٹی کی بکنگ 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 14:12:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبل علی پورٹ کے لیے 3080 اور کراچی پورٹ کے لیے 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 13:35:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 7200/7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 04 2024 13:34:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 25/50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 3000/3025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 04 2024 13:27:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے پرچون میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ ملتان منڈی میں 22500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں پرچون میں۔ .
Sep 04 2024 13:14:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13400 بھلوال 13375 سلانوالی 13350 پاپولر 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13300 بابا 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13150 سویرہ کسان 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 12845 حمزہ 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12550/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13100 فاران مہران آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 04 2024 13:13:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من تیز ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بارشی مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ لوکل سٹاکسٹ بھی ایکٹو ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott