Sugar | چینی
Dec 12 2024
Sep 14 2022 11:06:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Sep 14 2022 11:00:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ ریگولر کوالٹی 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ کراچی مصری برسیم 12200/12400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر ہے تاہم انٹر بنک میں ڈالر کافی تیز ہوا ہے اور 235/36 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنکس ایمپورٹرز کو ڈالر تھوڑے تھوڑے فراہم کر رہے ہیں۔ .
Sep 14 2022 10:57:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200/1500 بوری کی آمد تھی۔ بارشی مال 14000/19000 رک کام ہوے ہیں۔ سوکا مال بارشی کوالٹی 19200/21200 تک کام ہوے ہیں۔ اچھی کوالٹی 24000 تک کام ہوے ہیں۔ لونگی مرچ 100 بوری کی آمد تھی 28200 تک کام ہوے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹوریج والے مال 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 14 2022 10:45:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کو 129 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے۔ اس وقت بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235/236 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Sep 14 2022 10:27:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 235/236 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 14 2022 10:24:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 190/91 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان پہنچنے کی پیمنٹ پر 193.75 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 14 2022 10:23:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7250/7350 روپیہ من پرانی 7450/7550 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Sep 14 2022 10:12:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 11000 جیسے حالات ہیں تھر پارکر کوالٹی کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Sep 14 2022 10:11:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12200/300 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 14 2022 10:07:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2 ٹرک کی آمد تھی 3250 سے 3400 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پرانی ملتان منڈی میں 2700/2800 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott