Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Sep 01 2022 12:00:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانا بھی 9200/9300 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز نے جو سودے ستمبر ڈیلیوری کے بیچے ہوے تھے لوگوں کو مال اٹھانے کی کال دی ہے۔ جن لوگوں نے دس لاکھ بیعانہ دے کر مال لئے ہوئے تھے ان کے پاس پیمنٹ کا انتظام نہیں ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ریٹیل میں ابھی گاہکی اتنی زور دار نہیں ہے۔ .
Sep 01 2022 11:49:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے فل حال۔ .
Sep 01 2022 11:44:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 جبکہ بھلوال کی لوڈنگ نہیں ہے پاپولر 8025 المعیز 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8010 کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7720 یونائٹڈ 7720 الائنس 77730 اتحاد 7735 یونائیٹڈ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 7720 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7640 العباس 7640 مہران 7650 فاران 7660 جبکہ آبادگار 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے ڈیمانڈ بہتر ہے۔ فل حال مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کو تحلیل کر دیا ہے اور نیا بورڈ تشکیل دیا ہے جس کے چئیرمن نوید قمر ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شوگر ملز مالکان سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں کہ ایکسپورٹ کی اجازت مل جائے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے گورنمنٹ مرحلہ وار تھوڑی تھوڑی ایکسپورٹ کی اجازت دے دے۔ تاہم یہ بات حتمی نہیں ہے کیونکہ بارشوں کی وجہ سے گنے کی فصل کو بھی نقصان ہے۔ نقصان کا صحیح اندازہ تو سندھ میں جب پانی اتر جائے گا تب ہی لگ سکے گا۔ .
Sep 01 2022 11:22:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں نئی مرچ کی 100/150 بوری کی آمد تھی 12000 سے 19000 تک کام ہوے ہیں مال گیلے بھی ہیں اور رنگ بھی اچھا نہیں ہے۔ گزشتہ روز ٹیم پاک کموڈیٹیز نے سروے کرنے کا پروگرام بنایا تھا لیکن حالات واقعات معلوم کئے تو پتا چلا کہ سکھر سے نچلے علاقوں سے لے کر حیدرآباد تک نیشنل ہائی وے پر پانی ہی پانی ہے سکھر سے حیدرآباد تک 12 گھنٹے لگتے ہیں۔ دوسری جانب ہم نے سندھ کے لوگوں سے پوچھا تو انہوں نے کہا اگر آپ میر پور خاص اور عمرکوٹ کے اضلاع میں ا بھی جائیں تو کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ ہر علاقہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ اس کے علاؤہ 10 ستمبر سے سندھ کے علاقوں میں دوبارہ بارشوں کے امکانات نظر آرہے ہیں دو تین سپیل ا سکتے ہیں بارشوں کے۔ اس لئے سروے کا فائدہ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز نے آج سندھ کے کافی علاقوں میں فون پہ بات چیت کی ہے فصل کے بہت برے حالات ہیں کوئی قسمت والا بندہ ہو گا جسکی مرچ بچ گئی ہو ورنہ حالات نہیں ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ سست ہے لیکن کسی وقت بھی تیزی کی جانب پلٹا کھا جاے گی۔ .
Sep 01 2022 11:16:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 231/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 بھی مارکیٹ تھوڑی نرم ہے اور 232 روپیہ کلو وی 7 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہوا ہے اور 217.5 روپیہ تک آ گیا ہے۔ رشین چیکو 260/265 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 228 روپیہ کلو جبکہ اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 263/265 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کل 312 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 01 2022 11:07:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9750 جیسے حالات ہیں۔ کراچی سے لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے ڈالر بھی مندہ ہوا ہے انٹر بنک میں 217.5 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ بکنگ بھی 1005 ڈالر ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 01 2022 11:04:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 111 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کم کاج نہ ہونے کے برابر ہیں کیونکہ مورو سے کراچی تک سڑکیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ کراچی سے لوڈنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بنک میں 217.5 پیسے تک پہنچ گیا ہے جبکہ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہے اور 470 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے .
Sep 01 2022 11:03:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع تھوڑی بہت نیچے ا سکتی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ تھل لائن پر حالات بہت خراب ہیں کچھ مال بارشوں سے ڈیمیج ہو گیا اور کچھ سیلاب کی نظر ہو گیا ہے۔ مونگ کی اچھی خاصی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوگ انتظار میں ہیں کہ 100/200 نیچے آنے تو دوبارہ خریداری کریں۔ .
Sep 01 2022 10:49:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی کہنے کو تو 210 روپیہ کلو ہے لیکن گاہک نہیں ہے 205 ہی سمجھنا چاہیے۔ جبکہ کرمسن مسور جو کل 215 جیسے حالات تھے ریگولر کوالٹی آج 210 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی میں مال کافی پڑے ہوے ہیں صرف پچھلے دنوں بمپر ڈیمانڈ تھی اور ڈالر بھی اوپر جا رہا تھا جسکی وجہ سے مارکیٹ میں یک دم تیزی آ گئی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ابھی ستمبر میں کراچی پورٹ پر 8000 ٹن نپر اور 10000 ٹن کرمسن پورٹ پر آے گی۔ مندے کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 01 2022 10:38:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2225 مارکیٹ سست ہے۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 5750 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott