Sugar | چینی
Dec 12 2024
Sep 07 2022 15:55:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 225/227 روپیہ کلو وی 7 237/239 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کے باوجود مارکیٹ نرم ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ کراچے سے آگے لوکل منڈیوں میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ راستوں میں رکاوٹیں ہیں۔ اور جن مالوں کے پہنچنے کی پیمنٹ پر سودے ہوئے ہیں نہ وہ مال پہنچے ہیں اور نہ پیمنٹ آئ ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نے پہنچنے کی پیمنٹ پر سودے کیے ہوئے تھے۔ جس کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران ہے۔ کراچی سے سپلائ میں رکاوٹ کی وجہ سے فل حال دوسری لوکل منڈیوں میں ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے۔۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر تیز ہوا ہے اور 224 روپیہ تک پہنچ گیا ہے انٹر بینک میں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو بکنگ 880 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 213.87 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پلوش برانڈ کے 342 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 07 2022 15:40:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں دو روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 117 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج ٹینڈر والوں کی خریداری بند ہوی تو ساتھ ہی مارکیٹ ٹھنڈی ہو گئی .
Sep 07 2022 15:37:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9550 تک کام ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کی تیزی کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے دوسری جانب آج فیصل آباد منڈی میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 9800 تک کام ہوے ہیں۔ .
Sep 07 2022 15:33:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 07 2022 15:31:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 180/81 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Sep 07 2022 14:12:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ .
Sep 07 2022 12:50:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 13000 روپیہ من جبکہ گولی 17400/17600 روپیہ من جیسے حالات ہیِں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم فل حال کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسئلے ہیں۔ .
Sep 07 2022 12:37:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 07 2022 12:21:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر اور کرمسن کراچی 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 198 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے۔ .
Sep 07 2022 12:02:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانا برسیم 9600/9700 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے۔ 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott