Sesame | تل
Dec 10 2024
Sep 07 2024 16:10:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12450/12500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2024 14:51:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سیزن ختم ہونے والا ہے جبکہ ٹریڈرز نے اپنے اپنے مال بیچ دیے ہیں۔ ابھی مال بھی نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 2 ٹرک آمدن تھی۔ 3800 سے 4200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار کی فصل اچھی ہے اس بار۔ .
Sep 07 2024 14:49:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 07 2024 14:47:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 208/210 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 07 2024 14:46:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر میں مارکیٹ نرم ہے اور کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 20 ستمبر پیمنٹ پر 295 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ نرم ہے اور 12350 تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ .
Sep 07 2024 14:20:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ لوکل مارکیٹ مین سپلائ زیادہ ہے فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.30 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 07 2024 14:19:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Sep 07 2024 14:18:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ سٹاکسٹ اپنا اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ .
Sep 06 2024 16:41:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 06 2024 16:40:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 208/210 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آج بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور 680/85 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott