Sesame | تل
Dec 10 2024
Sep 11 2024 15:14:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سٹار برانڈ کے 20600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 11 2024 15:11:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2024 14:47:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 710/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 14:46:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 500 روپیۂ کمزور ہے اور 14500 جبکہ گولی دھنیا 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2024 14:45:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 اور جہاز والے مال 116/116.5 اور جو اگلا جہاز ا رہا ہے اسکے مآل کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بیچ ہے گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 370/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 11 2024 14:45:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000/435000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2024 14:44:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3200 سے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2024 14:17:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 12750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 13:54:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Sep 11 2024 13:53:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم وی آی پی مال کا کراچی 12000 کا بھی گاہک ہے۔ فل حال اچھے مال جیسے جیسے نیچے ریٹ آ رہے ہیں تھوڑے تھوڑے کر کے خریدنے چاہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott