Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Sep 21 2024 17:06:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 21 2024 17:05:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 21 2024 12:24:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ میں 9550/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 10700 کینیا 10400 روپیہ من جبکہ کابلی مونگ کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 21 2024 12:23:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 307 جبکہ 5 اکتوبر کے سودوں کے 312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں نیچے ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ سندھ سٹھڑی چنے کا ریٹ 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ییلو پیس کا ریٹ 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ان کی کٹنگ اچھی ہے۔ .
Sep 20 2024 16:44:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور کراچی مارکیٹ مشین کلین مال 238/240 ریگولر کوالٹی 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔بکنگ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 213.68 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مال کافی بک ہو رہے ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل مارکیٹ 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 425/430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور بکنگ 1410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 20 2024 16:41:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201 جبکہ مشین کلین مال 207 سے 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 20 2024 16:30:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 128 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پچھلے 3 ماہ سے مسلسل کمزور ہے۔ تین مہینے پہلے 1 جون کو 152 روپیہ کلو تک مارکیٹ تھی۔ مارکیٹ میں 37 روپیہ کلو تک کی کریکشن آ چکی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی پچھلے 4 ماہ میں 500 ڈالر سے کمزور ہو کر 375 ڈالر تک رہ گئ تھی جو کہ انڈیا کے ڈیوٹی ایکسٹینڈ کرنے کی وجہ سے کچھ بہتر ہوئ ہے۔ لیکن ماہرین کے خیال کے مطابق انڈیا کی خریداری کے باوجود بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ییلو پیس کی سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات تو نظر نہیں آ رہے ہیں۔ .
Sep 20 2024 16:06:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 301/302 جبکہ 5 اکتوبر کے سودوں کے 305/306 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال کراچی پورٹ پر لگے ہیں جن کی بیچ ہے 295 روپیہ کلو تک کی۔ ان میں امپورٹرز کو اچھا نفع ہے وہ مال بیچ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال شارٹ ٹرم میں کالے چنے کی صورتحال غیر یقینی ہے۔ پچھلی بار بھی 5 ستمبر کی کٹنگ کے وقت سر پر بیچنے والے نیچے مارکیٹ 284 تک لے گئے تھے۔ لیکن پھر ساتھ ہی 4/5 دن میں 284 سے 310 تک مارکیٹ آ گئ تھی۔ لوکل میں ریٹ بھی کافی اونچا ہے لیکن سر پر بیچنے سے گریز کرنا چاہیے۔ .
Sep 20 2024 15:49:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ کراچی پورٹ کے مال کے 13200 تک کام ہو گئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 13250/13300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر تیز ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں پچھلے مہینے مال زیادہ آئے تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر پریشر چلی گئ تھی۔ تاہم آہستہ آہستہ مال کھائے جا رہے ہیں اور ابھی فل حال لوکل مارکیٹ میں بھی اچھا خریدار بن گیا ہے جبکہ بیچ کھل کر کوئ نہیں ہے۔ ابھی بھی امپورٹرز کے ہاتھ میں اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گاہک ہے۔ انڈیا میں 1 ستمبر سے 10 ستمبر 1127 کنٹینر آئے ہیں۔ مزید بھی گاہک ہے۔ برما میں تقریباً 3 لاکھ ٹن کے قریب سٹاک ہے اور نئ فصل میں 5/6 ماہ پڑے ہیں۔ بکنگ میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 20 2024 15:24:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13050 بھلوال 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12850 پاپولر 12850 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12850 کمالیہ 12750 سورج 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ جنوبی پنجاب میں ڈی ڈبلیو گروپ 12420 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے جس میں جی ڈی یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی ہیں۔ اتحاد 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12600 مہران فاران آباد گار 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ملوں کی جانب سے نان سٹاپ سیلنگ ہے روزانہ مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہو جاتی ہے سیلنگ پریشر کی وجہ سے۔ فارورڈ میں بھی کوئ دلچسپی نہیں لے رہا ہے ہر کوئ بیچ ہی رہا ہے گاہک کوئ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott