Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Sep 08 2022 10:41:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 7000 جبکہ پرانی 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مال لے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی جبکہ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہے۔ .
Sep 08 2022 10:34:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔انٹر بینک میں ڈالر بھی 226.5/227 بتاتے ہیں لیکن اکثر بینک میں ملتا نہیں ہے۔ بینک بڑھا بڑھا کر ریٹ دیے رہے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں،نیچے اچھی ڈیمانڈ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ تاہم بکنگ 580 ڈالر تک ہے اچھی کوالٹی جو کراچی پورٹ پر 142.85 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من ملتان 7500 اور سرگودھا 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 07 2022 16:39:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11300 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 224 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 07 2022 16:34:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ میں بیچ نہیں ا رہی ہے صبح ہو سکتا ہے 1100 ڈالر مارکیٹ کھلے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہے اس لئے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Sep 07 2022 16:30:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 7600 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 7610 تک کام ہوے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7640 تک ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2022 16:23:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن خالی ریٹ ہی آرہے ہیں بیچ نہیں ہے۔ 5 ماہ 10 دن کی پیمنٹ پر 26000 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔ گاہک بھرپور ہے۔ .
Sep 07 2022 16:08:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10600/700 جیسے حالات ہیں چھوٹی مل والے مال لے رہے ہیں تاہم بڑے ملرز گاہک نہیں ہیں ۔ ملا جلا رجحان ہے .
Sep 07 2022 16:04:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5700 جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے .
Sep 07 2022 16:01:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں پرانی جوار 2700 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں سیلاب کی وجہ سے سفید جوار کی بیجائ نہیں ہورہی ہے جسکی وجہ سے اسٹاکسٹ گرم ہیں اور سدا بہار خرید رہے ہیں۔ .
Sep 07 2022 15:57:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 195 کا خریدار بن گیا ہے۔ نپر بھی 195 ایڈوانس پیمنٹ پر گاہک ہے۔ کرمسن اچھی کوالٹی 200 ہی سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott