Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Sep 12 2024 14:30:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 27500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2024 14:17:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/600 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 12 2024 14:15:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13300 بھلوال 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13075 پاپولر 13075 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13080 کمالیہ 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12625 یونائٹڈ 12620 ڈھرکی گھوٹکی 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12525/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12950 مہران فاران آباد گار 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 12 2024 13:58:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ریگولر مال 11500 جبکہ اچھے مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی اچھی ڈیمانڈ ہے۔ ایکسپورٹ میں گاہکی ہے۔ چائنہ 1200 ڈالر کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں پر کٹائی فل سپیڈ سے ہو رہی ہے۔ 10/15 دن تک کٹائ مکمل ہو جائے گی۔ اچھے مال خریداری کرنے چاہیں۔ .
Sep 12 2024 13:32:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ یہی چند دن ڈیمانڈ کے ہیں آگے ڈیمانڈ ختم ہو جائے گی۔ اس لیے ٹریڈرز اپنا اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ .
Sep 12 2024 13:31:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ فل حال اوپر لیول پر بک نہیں رہی ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا مال بک جاتا ہے۔ پیسائ والے جو خریداری کرتے ہیں وہ تھوڑی تھوڑی کر کے پیمنٹ دیتے ہیں۔ .
Sep 12 2024 12:47:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال سٹاکسٹ سائڈ پر ہیں۔ اگلا سیزن شروع ہوگا پھر مارکیٹ میں آئیں گے۔ .
Sep 12 2024 12:43:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں۔ خریداری کر جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹڈ مونگی برازیل ارجنٹینا اے گریڈ مال 10800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں جبکہ کینیا مونگ کے 10200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 12 2024 12:40:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مال نہیں ہیں۔ حاضر کام بھی نہیں ہو رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ سوموار پیمنٹ پر 12900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ستمبر اکتوبر تنزانیہ سے 850 ڈالر جبکہ آسٹریلیا سے ستمبر اکتوبر 875 اکتوبر نومبر 850 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر 815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا میں بمپر کراپ ہے۔ 1.3 ملین میٹرک ٹن کراپ ہے جبکہ انڈیا بھی اپنی نئ کراپ آنے تک 3.5/4 لاکھ ٹن خریداری کرے گا آسٹریلیا سے۔ .
Sep 11 2024 17:52:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3000 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott