Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Sep 05 2022 12:05:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی پرانی 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 700 بوری کی آمدن تھی نئے ہائبرڈ مالوں کے 20000 سے 23600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نئے ہابڑڈ مال میں 2 کلو تک گیلے مال ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 21400 سے 25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 05 2022 11:56:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کے 8050 بھلوال 8060 المعیز 2 کے 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 7950 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7680 یونائٹڈ 7680 اتحاد 7685 حمزہ 7690 آر وائ کے 7720 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7680/85 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7625 العباس 7625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آباد گار 7660 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دو تین دن مارکیٹ میں نیچے ڈیمانڈ تھی تالم آج پھر کام سست ہے۔ .
Sep 05 2022 11:46:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی 2/3 دن سے اچھی ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ْآتی۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 05 2022 11:19:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ نرم ہے بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ 190 روپیہ کلو میں فل سپتمبر بیچ ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 8/10 روپیہ کلو اوپر مال ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل منڈیوں میں مال کم ہیں اور کراچی سے لوڈنگ کے مسائل ہیں راستے بند ہیں پانی کی وجہ سے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 05 2022 11:04:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 225/228 روپیہ کلو وی 7 238/239 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کراچی پورٹ پر 67 کنٹینر کی آمدن تھی۔کینیڈا 8/9 مکس 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 05 2022 10:56:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی کل بند مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ جیسے جیسے راستے کھلیں گے نیچے ڈیمانڈ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے 20000 ٹن کا جہاز ُبک ہوا ہے ییلو پیس ثابت سپتمبر اکتوبر شپمنٹ کا 464 ڈالر میں۔ 464 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 112 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 220.5 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Sep 05 2022 10:48:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1025 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9808 روپیہ من ک پڑتا ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 220.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 05 2022 10:43:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7400/7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے پرانے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ حیدر آباد منڈی میں 7200/7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال سٹاکسٹ کےجزبات گرم ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 05 2022 10:38:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے اور 4/5 روپیہ کلو مزہد تیز ہوئ ہے 179/180 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 610 ڈالر تک ہے اچھے مالوں کی جو کراچی پورٹ پر 146.26 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.50 پیسے تک ہے۔ کراچی پورٹ پر 16 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 03 2022 17:20:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 100/200 روپیہ من نرم ہے اور 10500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ جبکہ اچھے مالوں کی بیچ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott