Sugar | چینی
Jan 09 2025
Sep 06 2024 15:39:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 13175 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے جس کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 06 2024 15:37:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی آج پیمنٹ پر 294 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے اس لیے کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ میں مندہ تیزی زیادہ ہے۔ فارورڈ میں ٹریڈرز سر پر مال بیچ دیتے ہیں پھر ڈلوریوں کی شارٹیج کی وجہ سے بازار دوبارہ تیز ہو جاتا ہے۔ تاہم آگے جب پورٹ پر مال لگنا شروع ہونگے وہاں نرمی ا سکتی ہے مارکیٹ میں۔ .
Sep 06 2024 15:19:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13300 پاپولر 13300 رمضان العریبیہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13150 سویرہ کسان 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12760 ڈھرکی گھوٹکی 12785 اتحاد 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 12810 ایس جی ایم 12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی یونائٹڈ ان پیڈ مالوں کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اے کے ٹی ان پیڈ 12690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13150 میرپور فاران مہران آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری وغیرہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 06 2024 15:12:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مال کے 120 جبکہ جہاز والے مال کے 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 05 2024 19:17:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید 3/4 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے 295/296 جبکہ 20 ستمبر 297/298 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12450 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ .
Sep 05 2024 18:54:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 207/208 سے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201/202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2024 18:53:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ شروع ہوئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 05 2024 18:52:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 18:46:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12580/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2024 18:14:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بک جاتے ہیں۔ گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ نئ فصل بھی بارشوں سے متاثر ہے اور پرانے مال بھی بہت کم ہیں۔ سندھ کنری منڈی میں آمدن بھی ابھی تک بہت کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott