Sugar | چینی
Dec 30 2024
Aug 05 2022 14:23:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ایس کیو 1155 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 11228 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ماش کے مال اتنے زیادہ نہیں ہیں اور فل حال دال کی گاہکی نیچے کم ہے تاہم جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 05 2022 13:55:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق حاضر میں نیچے اتنی ڈیمانڈ تو نہیں ہے لیکن سٹے باز گرم ہیں۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ 20 اگست پیمنٹ پر 114.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.05 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 05 2022 13:47:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ تیز ہوئ ہے اور 164 روپیہ کلو جیسے حالات کے جہاز والے مال کے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 595 جبکہ نمبر کوالٹی 630 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کراچی پورٹ پر 144.60 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 153.11 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 05 2022 13:39:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں پاپولر 8180 المعیز 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8180 کمالیہ 8050 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7860 اتحاد 7860 یونائیٹڈ 7860 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7910 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7880 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں مارکیٹ نرم ہے النور 7925 العباس 7925 فاران 7970 مہران 7980 آباد گار 8000 شاہ مراد 7990 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ نیچے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ .
Aug 04 2022 17:09:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000/500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2022 17:06:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 895 ڈالر تک ہےبرما وی 2 235 جبکہ وی 7 248/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیںایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔ .
Aug 04 2022 17:03:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا 11000 نیا 12300/500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ آج 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔ .
Aug 04 2022 17:01:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7875/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے 7945/50 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض لوگوں نے جولائی کا سٹہ بہت بڑے پیمانے پر خریدا تھا۔ پیمنٹ نہ ہونے پر انہوں نے مارکیٹ سے ٹائم لیا ہے کہ 5 اگست تک پیمنٹ کریں گے اس لیے ان کے سودے نیلام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں نو سیل ہیں۔ حاضر میں کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ جہاز گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ملرز کی اور گورنمنٹ کی آج بھی میٹنگ چل رہی ہے ایکسپورٹ کے سلسلے میں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت دے دے۔ تاہم کتنے لاکھ ٹن کی اجازت ملے گی اس کے متعلق کچھہ نہیں کہہ سکتے۔ تاہم ملیں زور بہت لگا رہی ہیں کہ اجازت مل جائے۔ لیکن حتمی بات اسوقت ہی پتا چلے گی جب گورنمنٹ کی طرف سے کوئی بیان جاری ہو گا۔ .
Aug 04 2022 16:43:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/300 مندہ ہوا ہے اور 11700/800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 04 2022 16:28:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 9800 50/50 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 200 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 10800 روپیہ جیسے حالات 93.310 کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہے جس کی وجہ سے گاہک خاموش ہے ۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott