Sugar | چینی
Dec 28 2024
Aug 15 2024 12:45:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جامپور کوالٹی مال 14000/14500 لودھراں ڈنڈی والے مال 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے کنری منڈی ابھی آمدن کھل کر شروع نہیں ہوئ ہے۔ 50 بوری آمدن تھی اور 17000/17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ آگے ہفتہ دس دن برسات ہے جس کی وجہ سے چنائ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 15 2024 12:43:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ انڈیا بھی فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے 5287 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 15 2024 12:42:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 266 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 270/271 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11100 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 280.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ریٹ موصول نہیں ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کالا چنا مارکیٹ بہت گرم ہے۔ آج بھی مزید 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور انڈیا دہلی منڈی میں بھاؤ 7786 روپیہ کوئنٹل تک بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے 927 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ فل حال انڈین مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ جیسے جیسے انڈیا کی لوکل مارکیٹ اوپر جاتی جائے گی بکنگ میں مزید وارہ بنتا جائے گا۔ .
Aug 15 2024 12:41:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ میں 8900 تک ریٹ ہیں اور برازیل کینیا ارجنٹینا کے مالوں کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 14 2024 20:57:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 265/266 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 ستمبر 270 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ میں انڈیا کے لیے تنزانیہ 900 ڈالر جبکہ آسٹریلیا 910 ڈالر فی ٹن تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 13 2024 18:30:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس 12715/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 13 2024 18:29:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 13800/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 18:29:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 18:14:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 131.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 18:08:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott