Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 15 2024 14:24:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی یہی ریٹ ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 15 2024 14:22:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 14:21:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 14:20:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Aug 15 2024 14:11:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 267/267.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 ستمبر 271 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 15 2024 14:10:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1750/1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2024 13:41:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13575 سلانوالی 13450 پاپولر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13400 بابا 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13250 سویرہ 13400 کسان 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13000 یونائٹڈ شوگر ملز 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13000 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ شیخو فاطمہ 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔کے پی کے سائڈ المعیز 1 چشمہ 1 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13030/40 فاران 13125 جبکہ آبادگار وغیرہ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ 3 مل اگست فکس 12710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2024 13:24:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قصور آمدن کم ہے۔ 70 توڑے سے 100 توڑے تک آمدن ہے۔ پچھلے سال اسی ٹائم 3/4 ٹرک کی آمدن ہو جاتی تھی۔ .
Aug 15 2024 13:01:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز اپنے اپنے مال ساتھ ساتھ بیچ رہے ہیں۔ .
Aug 15 2024 13:00:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے حاضر ڈلوری مال کے 13250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 8 دن پیمنٹ پر 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تقریباً تمام ٹریڈرز کے ہی اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں یک دم بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ان ریٹوں میں انویسٹرز بھی تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ بکنگ 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott