Sugar | چینی
Dec 26 2024
Aug 16 2024 15:36:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 272.5/273 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 277.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ گرم ہے۔ 11200/11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ بھی تیز ہے اور جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بھی بیچ رہے ہیں۔ ہاتھ نہیں روک رہے ہیں۔ فل حال انڈیا کام کافی گرم ہے جس کی وجہ سے ہر طرف کھینچ بنی ہوئ ہے۔ انڈیا دہلی منڈی آج بھی 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7944 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کہ 945 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ .
Aug 16 2024 15:27:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13500 بھلوال 13450 سلانوالی 13350 پاپولر 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13300 بابا 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13225 سویرہ 13325 کسان 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12970 یونائٹڈ شوگر ملز 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13010/15 فاران 13100 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ 3 مل اگست فکس مارکیٹ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 15 2024 18:53:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ کل پیمنٹ پر 269/270 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 5 ستمبر 273 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 15 2024 17:56:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں۔ بکنگ 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 273 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 15 2024 17:55:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی اچھے مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 205 جبکہ کرمسن مشین کلین مال 216 سے 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 15 2024 17:54:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور حاضر ہلکے برانڈ کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سٹار 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ستمبر بائر آپشن بھی 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2024 17:49:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 12985 جبکہ یونائٹڈ 12970 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ اگست فکس 12720/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2024 17:39:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 17:39:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 13500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 17:38:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 131/131.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott