Sugar | چینی
Jan 11 2025
Aug 10 2022 10:23:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 6250/6350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 6300/6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ ثابت کی کاشت کے علاقوں میں 15 اگست سے 18 اگست مزید بارشیں ہیں۔ .
Aug 06 2022 16:16:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 7830 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے 7860/65 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 06 2022 16:13:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11000/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تقریباً دس ٹرالے کی آمد ہے پورے پنجاب میں تاہم کوالٹی بارش سے متاثر ہے۔ اچھی کوالٹی فل الحال نہیں آ رہی ہے .
Aug 06 2022 16:11:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم حاضر 12200/500 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12700/13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے ایمپورٹرز نے گزشتہ روز تقریباً 40 کنٹینر خریدے ہیں مصر سے 1175 ڈالر میں جو کراچی آکر تقریباً 12000 کے لگ بھگ پڑتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے۔ تاہم مصر میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 06 2022 16:01:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 9800 50/50 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10800 روپیہ جیسے حالات 93.310 کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 06 2022 15:58:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں جبکہ تھل لائن 5650/5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 06 2022 15:51:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں درمیانے درجے کی بارش تھی۔ آگے مزید بارش کا موسم ہے۔ 10 اگست سے 15 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ .
Aug 06 2022 15:49:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 227 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیںایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 06 2022 15:43:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا 190/200 جبکہ پرولائن 225 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں بولی تو نہیں ہوئی ہے لیکن سننے میں آیا ہے کہ 2700 تک کام ہوے ہیں۔ پیر کو صحیح معلومات ملیں گی .
Aug 06 2022 15:35:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 110.5 روپیہ کلو جیسے حالات تھے ملا جلا رجحان تھا .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott