Sugar | چینی
Jan 11 2025
Aug 29 2024 18:18:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ جامپور کوالٹی بھی اچھے مال کی بیچ رک گئ ہے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور ہلکی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کوالٹی بھی جو نیچے 11000 روپیہ من تک مارکیٹ رہ گئ تھی ابھی 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 29 2024 18:13:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فل حال مال اچھے نہیں آ رہے ہیں۔ مکس مال ہیں۔ تل کا ریٹ بھی کافی مناسب ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تل کا ریٹ پچھلے دس ماہ سے بتدریج تھوڑا تھوڑا کر کے کم ہی ہوا ہے۔ 20000/21000 والی مارکیٹ دس ہزار پر آ گئ ہے۔ اچھے مالوں کا فل گاہک ہے پر اچھے مال فل حال سامنے نہیں ہیں۔ .
Aug 29 2024 17:57:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال نہیں ہے جبکہ نمبر 2 کوالٹی 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 208 سے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور وی آئ پی مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2024 17:55:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 29 2024 17:54:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ کافی کم ہو گیا ہے۔ ابھی ان ریٹوں میں بیچ بھی تھوڑی کم ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2024 17:48:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1095/1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 29 2024 17:48:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ اگلے دنوں تھل میں مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ بارشوں کے بعد مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Aug 29 2024 15:28:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی 3100 روپیہ من بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 29 2024 15:26:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000/3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 4200 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 3500/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ابھی گیلے ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 29 2024 15:23:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈین دھنیا مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ پہلے 910/915 ڈالر تک بھاؤ رہ گئے تھے ابھی 940/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott