Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 13 2024 14:54:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2600/2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4500/4600 روپیہ من جبکہ نئے مال 4400/4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 20/30 گٹو کی آمدن ہو جاتی ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2024 14:50:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہک ہے۔ انڈیا بھی کینیڈا سے مال خرید رہا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی 12200/12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 14:49:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 204/205 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 222/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج کراچی مارکیٹ میں ہڑتال کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 13 2024 14:06:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 14:06:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 14:05:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 52000/53000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 13:44:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13600 بھلوال شوگر ملز 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13500 پاپولر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13450 بابا 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13275 سویرہ 13450 کسان 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے 13025/30 یونائٹڈ شوگر ملز 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ان پیڈ مال 12825 ڈھرکی ان پیڈ مال 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13025 چودھری 13050 فاطمہ 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13050/60 فاران 13160 جبکہ آبادگار وغیرہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ 3 مل اگست کھلے سودے 13010/20 جبکہ اگست فکس 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی کوئ زیادہ مقدار میں کام نہیں ہو رہا ہے۔ گاہکی نہیں حاضر میں بھی اور فارورڈ میں بھی۔ .
Aug 13 2024 13:37:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہے اور 22500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر والے مالوں کے۔ ستمبر بائر آپشن کا گاہک ہے جبکہ بیچ کوئ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں جزبات بہت گرم ہیں۔ اس سال دیسی برسیم کافی شارٹ ہے اور مصری برسیم مہنگا ہونے کی وجہ سے کھل کر بکنگ نہیں ہو سکی ہے۔ .
Aug 13 2024 13:35:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ .
Aug 13 2024 13:34:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ تو کم ہو رہا ہے۔ پر بیچ اتنی نہیں ہے۔ صرف گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ میں بھی 10 ڈالر ریٹ کم ہوا ہے 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13378 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے پچھلے ایک مہینے میں مارکیٹ 2600 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ ابھی لوکل میں جن کے پاس مال ہیں سب کو نقصان ہے۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکل آئ مارکیٹ میں یک دم پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott