Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 04 2022 12:27:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 895 ڈالر تک ہے امپورٹ میں جو کراچی پورٹ پر 221.40 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ برما وی 2 238 جبکہ وی 7 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں ڈالر 228 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی پورٹ پر 85 کنٹینر کی آمدن تھی مختلف قسم کے سفید چنوں کی۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔ .
Aug 04 2022 12:12:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مضبوط ہے۔ ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے بھی مارکیٹ نیچے نہیں آئ ہے۔ بکنگ 3245 ڈالر تک ہے۔ .
Aug 04 2022 12:05:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کی کریکشن ہے اور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500 سے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ نیچے گاہک خومش ہے۔ .
Aug 04 2022 11:59:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 04 2022 11:55:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 9800 50/50 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 200 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 10800 روپیہ جیسے حالات 93.310 کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہے جس کی وجہ سے گاہک خاموش ہے ۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 04 2022 11:47:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 800/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹرز گاہک تھے اس لیے لوکل مارکیٹ بہتر تھی۔ تاہم کل ڈالر میں تگڑی کریکشن آئ ہے جس کی وجہ سے ایکسپورٹرز خاموش ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 04 2022 11:34:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں پاپولر 8175 المعیز 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8200 سویرا 8175 کمالیہ 8075 کنجوانی 8100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7915 اتحاد 7915 یونائیٹڈ 7915 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7925 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں النور 7950 العباس 7950 فاران 7970 مہران 7980 آباد گار 8000 شاہ مراد 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کےسودے 7970 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ نیچے گاہکی نکلنے پر مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Aug 04 2022 11:21:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی جہاز والا مال 4 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 224 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ کل شام کو کرا چی پورٹ پر 67 کنٹینر کی مزید آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 226.5 پیسے تک تھا۔ .
Aug 04 2022 11:11:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2175 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ تھل منڈیوں میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق پچھلےدنوں ڈالر میں تیزی کی وجہ سے ایکسپورٹرز گاہک تھے جس کی وجہ سے تھل کی مارکیٹ بہتر تھی تاہم ابھی ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے ایکسپورٹرز خاموش ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 04 2022 11:05:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ جامپور مال 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 17000/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں فصلوں کو پھول لگا ہوا ہے اور آگے آنے والی بارشیں خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott