Sesame | تل
Dec 10 2024
Aug 27 2024 17:17:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 12950 یونائیٹڈ 12925 حمزہ شوگر مل 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست کے سودوں کے 12830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Aug 27 2024 17:08:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر دیکھائی دے رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے کولڈ سٹور کے مالوں کی۔ .
Aug 27 2024 17:08:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 27 2024 17:07:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ تاہم گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 27 2024 17:06:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھل مارکیٹ گرم ہی ہے 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12750/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں تاہم کراچی مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہیں کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 299/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 27 2024 17:05:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں بھی 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشیں ہیں جسکی وجہ سے آمدن نہیں ہوئی ہے۔ .
Aug 27 2024 14:40:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000/3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 27 2024 14:37:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال کے 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی اچھے مالوں کے یہی ریٹ ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ ہلکی کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 27 2024 14:27:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی 3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 27 2024 14:27:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ انڈین دھنیا نیو کراپ کراچی پورٹ کے لیے 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانی کراپ کے 915 ڈالر فی ٹن تن بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott