Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Aug 21 2024 17:58:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر مالوں کے 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 21 2024 17:34:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی تو نیچے کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Aug 21 2024 17:33:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 21 2024 17:32:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 296/297 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 298.5/299 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم سرگودھا منڈی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 12250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹ کافی اونچا ہے احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ جہاں مال آنا شروع ہونگے مارکیٹ میں کریکشن کے امکانات بن سکتے ہیں .
Aug 21 2024 17:00:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے جبکہ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں جن کی وجہ سے مارکیٹ مزید دباؤ میں ہے۔ .
Aug 19 2024 14:53:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 238/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ سٹھڑی چنے کچے مال 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں۔ بکنگ 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 273 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 امپورٹرز مال منگوا رہے ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔بامیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں جبکہ بکنگ میں 1370/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2024 14:33:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور دادو کوالٹی 2800/2900 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4400 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4300/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2024 14:29:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott