Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Aug 06 2022 12:04:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 9800 50/50 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10800 روپیہ جیسے حالات 93.310 کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 06 2022 11:49:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 227 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیںایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ذرائع کے مطابق موٹے چنوں میں انڈیا کی مارکیٹ تیز ہے۔ یہاں لوکل مارکیٹ میں پڑتے سے کم میں مال فروخت ہو رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔ .
Aug 06 2022 11:39:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ کرمسن 760 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ نپر نگٹ 770 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ 760 ڈالر والی کرمسن کراچی پورٹ پر 184.71 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 06 2022 11:33:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8125 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں پاپولر 8150 المعیز 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8150 کمالیہ 8050 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7840 اتحاد 7840 یونائیٹڈ 7840 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7850 ایس جی ایم 7860 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں مارکیٹ نرم ہے النور 7925 العباس 7925 فاران 7970 مہران 7980 آباد گار 7975 شاہ مراد 7975 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Aug 06 2022 11:13:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے 465 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ عاشورہ کے بعد ہی صحیح کھلیں گی۔ .
Aug 06 2022 10:56:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ میں 164/165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے کام کاج نہیں ہے مارکیٹ عاشورہ کے بعد ہی صحیح کھلے گی آج کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 06 2022 10:49:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 35 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1120 ڈالر تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی کرنسی کمزور ہوئ ہے 1850 کیات پر ڈالر سے 2100 کیات پر ڈالر ہو گئ ہے برما کے سنٹرل بینک میں۔ برما کی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹر کو وارہ ہے۔ 1120 ڈالر والی ماش کراچی پورٹ پر 10888 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچےکام کاج سست ہے۔ آگے یومِِ عاشورہ کی چھٹیاں ہیں۔ چھٹیوں کے بعد ہی لوکل مارکیٹ صحیح کھلے گی۔ .
Aug 06 2022 10:26:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 5950/6050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ دوسری جانب مونگ ثابت نئ فصل کی کوالٹی خراب ہو گئ ہے بارشوں کی وجہ سے۔ .
Aug 05 2022 14:46:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 895 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 218 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ برما وی 2 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 227 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیںایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی بھی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے اور 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 5 روپیہ کلو کمزور ہے اور 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں لوگوں کے کافی ذیادہ مال لگے ہیں جو سیلنگ کر رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لیکن انڈیا انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے اور انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1250 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 303.80 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کینیڈا کی کراپ درمیانی ہے تو پیداوار کےکوئ زیادہ ہونے کے امکانات نہیں ہیں۔ سپلائ ٹائٹ رہنے کے امکانات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ 1190 ڈالر تک ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1442 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کرای پورٹ پر 350 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں کے لوکل میں ریٹ کم ہیں جبکہ پڑتے مہنگے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم بکنگ 1590 ڈالر تک ہےجو کراچی پورٹ پر 383 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم کلپر برانڈ کی بکنگ 1650 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 401 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 05 2022 14:29:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں جہاز کے مال کے 224/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور کے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نپر مسور 770 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 187.14 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott