Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Aug 06 2022 15:26:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10800 تک کام ہوے ہیں۔ 20 اگست کی پیمنٹ پر 10900 تک کام ہوے ہیں جبکہ 40 دن پیمنٹ پر 11200 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 06 2022 15:21:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 240 جبکہ نپر 224/25 پہ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2022 15:20:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6100/6200 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں جیسے جیسے تھریشر چلنا شروع ہوے ہیں لائن کے لوگوں کے جذبات گرم ہوتے جارہے ہیں۔ آج مونگ کی پیداواری منڈیوں میں اسٹاکسٹ بہت زیادہ ایکٹو تھے۔ اور بھرپور خریدار تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سگے مزید بارشیں بھی متوقع ہیں۔ .
Aug 06 2022 15:18:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6900 سے 6950 جیسے حالات تھے۔ کراچی 164 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال چنا کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے دال چنا شارٹ نظر آرہی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے دال کم بن رہی ہے جبکہ ڈیمانڈ بہت ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آسٹریلیا سے جون کے مہینے میں تقریباً 450 کنٹینر کے لگ بھگ کالا چنا اور سفید چنا لوڈ ہوا ہے۔ جو آئندہ دنوں پورٹ پر آہستہ آہستہ لگے گا۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2022 13:08:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا 11000 نیا 12000/200 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔,بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ .
Aug 06 2022 12:52:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 مارکیٹ رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 15 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرولائن 225 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ آج بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئ ہے۔ 2450/2500 پہ رکی ہوئی ہے .
Aug 06 2022 12:48:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نیا مال بارشی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پہنچ 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Aug 06 2022 12:41:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مکئ گوجرخان کوالٹی 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 06 2022 12:27:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں جبکہ تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں. قصور 1.5/2 گاڑی کی آمدن تھی 2100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ قصور کے مال بارشی ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 06 2022 12:23:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام. آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں موبائل سگنل بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ عاشورہ کےبعد ہی صحیح مارکیٹ کا پتا چلے گا۔ کنری منڈی میں نئے سیزن کی نئ ہائبرڈ شروع ہو گئ ہے 6 بوری کی آمدن تھی 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔سندھ میں فصل بالکل پھول پر ہے۔ اور بارش کا خطرہ ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی مزید بارشیں شروع ہو گئ ہیں۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott