Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 11 2022 15:35:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6150/6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ 50 دن پیمنٹ پر 6550 کا خریدار ہے لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ بیچ ہو تو شائد 6600 میں بھی فروخت ہو جاے 50 دن کی پیمنٹ پر۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ دوسری جانب تھل لائن پر بارش بھی ہو رہی ہے۔ آئندہ ایک ہفتے تک مزید بارشیں متوقع ہیں جس سے کوالٹی مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ .
Aug 11 2022 15:29:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی نمبر ون کوالٹی 154.5 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی تو بہت اچھی ہے لیکن اوپر کی سطح پر جذبات ٹھنڈے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 218 کی سطح پر آ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی جون شپمنٹ والے کنٹینر بھی پورٹ پر لگیں گے جبکہ جولائی شپمنٹ والے بھی پورٹ پر آئیں گے دوسری جانب بکنگ کا پڑتا بھی کم ہوا ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر کمزور ہے۔ اس لئے مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 11 2022 13:31:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 11 2022 13:16:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کم ہے تاہم نیچے گاہک نہیں ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 11 2022 13:13:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 11 2022 13:04:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 1500 من کی آمدن تھی 2075 روپیہ من تک بولی ہوئ ہے۔ فل حال مارکیات سست ہے۔ .
Aug 11 2022 13:01:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 11 2022 12:58:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزہد نرم ہوئ ہے اور 154/155 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ 80 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 6620 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ پریشر نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 11 2022 12:53:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی اور بھاگ ناڑی ہلکے مال 2500/2600 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں اچھے مالوں کے 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا 180/190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 11 2022 12:40:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مزید نرم ہے اور 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے مال بھی 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ وانڈو سائڈ بارش ہے کوئ کام کاج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott