Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 13 2022 15:42:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7770/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اگست کے سودے 7790/95 جیسے حالات ہیں مارکیٹ میں فل الحال دم خم نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی سندھ کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سندھ کی ملیں فل الحال ہر ریٹ میں چینی فروخت کر رہی ہیں۔ اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ مل سے 180 ٹن مال مانگو تو ملرز کہتے ہیں 500 ٹن لے لو۔ دوسری جانب پنجاب کی ملیں بھی سیلنگ کر رہی ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ مستحکم نہیں ہو رہی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ جب تک گورنمنٹ کی طرف سے کوئی ایکسپورٹ کے سگنل نہیں آتے مارکیٹ ڈانواں ڈول ہی رہے گی۔ لحاظہ احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 13 2022 15:40:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 108.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم 108 کا خریدار بھی بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 10 ڈالر مندہ ہوئی ہے اور 455 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ایمپورٹرز ابھی بکنگ ٹوٹنے کا انتظار کر رہے ہیں کیونکہ رشیہ میں نئی فصل شروع ہو گئی ہے۔ اسی لئے ملرز بھی ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Aug 13 2022 15:35:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 5 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 205 جیسے حالات بن گئے ہیں کرمسن 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یہ ریٹ پہنچنے کی پیمنٹ پر اور پیک مال کے ریٹ ہیں۔ پورٹ پر لوز مال 2 روپیہ کلو نیچے مل جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پورٹ پر ہمیشہ لوز مال ہوتا ہے اور زیادہ تر ایڈوانس پیمنٹ پر ہی فروخت ہوتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Aug 13 2022 15:33:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9850 روپیہ من تک کام ہوے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 10200 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بھی بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 13 2022 15:32:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6800 تک کام ہوے ہیں جبکہ کراچی بھی 1.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 156 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی تھل لائن کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دال چنا کی ڈیمانڈ بمپر ہے اور ملرز بھرپور خریدار ہیں۔ خصوصاً جہاز والا مال انتہائی اعلیٰ کوالٹی کا ہے اور ملرز جہاز کے مال میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 13 2022 15:30:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانا مال 6200/6300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں جبکہ نیا مال 6100/6200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ تھل لائن پر آئندہ ہفتے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ جس سے فصل کو مزید نقصان کا اندیشہ ہے۔ .
Aug 13 2022 12:56:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 9700 70/30 9600 اور 50/50 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جب کہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 13 2022 12:51:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ برما وی 2 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ آج بھی پورٹ پر 21 کنٹینر ک آمدن تھی۔ سوڈان 224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 345/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 13 2022 12:39:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ تاہم شیخوپورہ منڈی میں دیسی برسیم 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور پلانٹ والے مال کے 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 13 2022 12:31:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظرر آ رہی ہے۔ ڈالر میں بھی کافی کریکشن آئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott