Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Aug 02 2022 15:53:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 238/45 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ایک امپورٹر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کہ ابھی جو برما سے مال آئے ہیں ان کا 255 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور حاضر میں 238/40 روپیہ کلو بک رہے ہیں جبکہ وی 7 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ کاؤنٹر چل رہا ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے بھی جن بندوں کے مال لگے ہیں ان کا پڑتا زیادہ ریٹوں کا ہے انڈیا 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔ .
Aug 02 2022 15:45:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7915 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے کافی دنوں سے ملک میں بارشیں تھیں تاہم جیسے جیسے موسم صاف ہوا ہے نیچے گاہکی نکلی تھی۔ ابھی نیچے گاہکی پھر سست ہے۔ دوسری جانب جن لوگوں نے سٹے کےسودے لیے تھے ان کی کٹنگ کا وقت ہے۔ جیسے ہی ان کے سودے کٹ جائیں گے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو سکتی ہے کیونکہ مل والے نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Aug 02 2022 15:33:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں آتی۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 02 2022 15:28:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ گودام کے مال 247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور منڈیوں میں بالکل شارٹ ہے جس کی وجہ سے حاضر مال زیادہ ریٹ میں ِبک رہا ہے پورٹ کی نسبت۔ پورٹ کے مال کلیر کرنے میں 5/7 دن وقت لگ جاتا ہے جس ک وجہ سے فرق زیادہ ہے۔ .
Aug 02 2022 15:22:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 113.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال ک ڈیمقنڈ نہیں ہے۔ .
Aug 02 2022 15:18:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دن کے اوقات میں مارکیٹ سست تھی تاہم شام کو دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 7150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ 174/175 جبکہ جہاز والے مال کی 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 کے لیول پر ہے۔ .
Aug 02 2022 15:15:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ 9500 والی ماش 11400 تک ہو گئ ہے مارکیٹ میں فل حال پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 02 2022 13:21:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی تھی۔ لیکن کھل کر بیچ نہیں آتی۔ تاہم نیچے گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ .
Aug 02 2022 13:12:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 20/80 10500/600 روپیہ کوئنٹل 70/30 10400 اور 50/50 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11300 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2022 13:05:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott