Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Aug 27 2024 12:40:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہے اور 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہوئ ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ .
Aug 27 2024 12:37:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لائنوں پر بارشیں شروع ہیں جس کی وجہ سے مال ڈیمیج ہونے کے امکانات ہیں۔ آگے مزید بھی بارشیں ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 26 2024 15:33:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 296 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 26 2024 15:32:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج کراچی مارکیٹ جلوس کی وجہ سے بند ہے جس کی وجہ سے ییلو پیس میں کام نہیں ہے۔ .
Aug 26 2024 15:06:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹینڈرڈ کوالٹی 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم ریگولر کوالٹی 248/252 جبکہ اچھے مال 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 26 2024 14:57:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000/3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4500 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 150/200 گٹو تک آمدن ہے اور 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Aug 26 2024 14:56:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی 3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 26 2024 14:48:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13626 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 26 2024 14:46:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 208 سے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مشین کلین مالوں کے جبکہ جہاز والے 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 26 2024 14:38:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 43000/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott