Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Aug 22 2024 14:32:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے ہائبرڈ مال کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک مال کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ بھی 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ اکا دکا ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Aug 22 2024 14:28:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 216/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ کمزور ہوئ ہے اور اکتوبر نومبر شپمنٹ کرمسن مسور فارمر ڈریس مالوں کے 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مشین کلین مال 630/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 22 2024 14:26:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بکنگ کل 1045 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 12944 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ یہاں مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 22 2024 14:25:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2024 14:24:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 22 2024 13:44:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13370 بھلوال 13350 سلانوالی 13300 پاپولر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13225 بابا 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13150 سویرہ 1275 کسان 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13020 یونائٹڈ شوگر ملز 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 13050/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13030/40 فاران مہران 13100 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13125/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 22 2024 13:28:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 27500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 22 2024 13:27:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ کنری منڈی میں 40 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 19000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ بارشی مالوں کے 14000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 22 2024 12:57:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000/16200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 22 2024 12:48:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 292/293 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ شارٹ ٹرم کے لیے مندہ تیزی کا تعین نہیں ہو پا رہا ہے۔ آگے جہاں مال لگیں گے وہاں کریکشن کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں سوموار پیمنٹ پر 12250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ کا ریٹ زیادہ ہے 930/940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر نومبر 900 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر 880 دسمبر جنوری 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جو بھی شپمنٹ لیں گے دو مہینے بعد مال آئے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott