Sugar | چینی
Dec 12 2024
Aug 10 2024 16:22:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ اگست کے سودوں کے 13060/70 جبکہ اگست فکس 12760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13100 کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 10 2024 14:58:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4600 روپیہ من جبکہ نئے مال 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 14:50:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 266.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 10 2024 14:49:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2024 14:47:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ میں ابھی ریٹ موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Aug 10 2024 14:40:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 128/129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 14:39:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2024 14:38:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 52000/53000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2024 14:10:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205/206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا۔رجحان ہے۔ .
Aug 10 2024 13:26:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott