Sugar | چینی
Dec 12 2024
Aug 11 2022 12:17:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 11 2022 12:12:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ برما وی 2 کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں 232 سے235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 228 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 4/5 دن میں 327 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے کراچی پورٹ پر مختلف قسم کےسفید چنوں کی۔ ڈالر انٹر بینک میں کم ہوا ہے اور 218 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 10 روپیہ کلو نرم ہے اور 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم پورٹ پر کافی مال لگے ہیں لوکل مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہے اور 263 سے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر آمدن کافی ہوئ ہے اس لیے لوکل مارکیٹ میں کم قیمت میں مال فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ریٹ تیز ہیں اور پڑتا مہنگا ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 11 2022 11:53:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 7/8 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 215/216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کے بھی 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ َکل کراچی پورٹ پر 127 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 750 ڈالر تک ہےجو کراچی پورٹ پر 177.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں کم ہوا ہے اور 218 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 11 2022 11:39:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800 سے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک کمزور ہے۔ .
Aug 11 2022 11:34:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد 8125 بھلوال 8175 جیسے حالات ہیں المعیز 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8090 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8125 کمالیہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7770 اتحاد 7775 یونائیٹڈ 7770 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7790 تک ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7770/80 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں بھی مارکیٹ نرم ہے النور 7875 العباس 7875 فاران 7890 مہران 7900 آباد گار 7925 شاہ مراد 7925 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 11 2022 11:08:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 17000/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں مرچوں کی کاشت کے علاقوں میں کَل بارش ہوئ ہے اور اگے مزہد بارشوں کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں اور گاہک ہیں۔ .
Aug 11 2022 10:54:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں جن لوگوں کے مال پورٹ پر لگے ہیں وہ نفع پکا کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں اچھی کریکشن آئ ہے۔ ڈالر میں بھی کریکشن آئ ہے پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں اور برما کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہونے کی وجہ سے بکنگ بھی نرم ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ایس کیو 1100 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 10502 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2022 10:40:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 0.5/1 روپیہ کلو مزہد نرم ہے اور 108.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 1 روپیہ مزید کمزور ہوا ہے اور 220 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ لوڈڈ کارگو 465 میں مل جاتا ہے۔ .
Aug 11 2022 10:34:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 156/157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ میں سیلنگ نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہک کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کل کراچی پورٹ پر 36 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 11 2022 10:26:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 6200/6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ُکھل کر بیچ نہیں آتی۔آگے مزید بارشیں متوقع ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott