Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Aug 08 2024 18:07:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:06:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:05:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13650/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ماش دال کا ریٹ کافی زیادہ ہے 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کی دال بک رہی ہے اسی لیے اتنا فرق ہے۔ یہاں ٹریڈرز لوکل میں بھی مال خرید رہے ہیں اور بکنگ میں بھی تھوڑا تھوڑا مال بک کروا رہے ہیں۔ لوکل میں فل حال امپورٹرز کو نقصان ہے ان ریٹوں میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائ کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 367 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13626 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب آج انڈیا چینائی منڈی میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 8900 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 08 2024 17:49:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی شام کے اوقات میں 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 17:48:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 17:47:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 08 2024 15:09:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور 258.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 ستمبر 262.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 10900/10925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Aug 08 2024 15:08:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب تل کی کاشت کے علاقوں میں بارش ہوئ ہے جن میں خانیوال، میاں چنوں، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی وغیرہ یعنی ملتان سے ساہیوال والی پٹی پر بارشیں ہوئ ہیں۔ جبکہ ملتان سے رحیم یار خان والی پٹی میں اکا دکا کہیں کہیں بارش ہوئ ہے اور صادق آباد سے آگے سندھ سائڈ ابھی بارش نہیں ہوئ ہے۔ آگے 10/12 دن سندھ اور پنجاب دونوں میں مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 08 2024 15:03:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 15:02:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott