Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 10 2022 12:00:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2022 11:53:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 110 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر میں کریکشن ہے جس کی وجہ سے سٹاکسٹ کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ نیچے دال کی گاہکی بھی کمزور ہے۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے 465 ڈالر پر جو کہ کراچی پورٹ پر 111.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 10 2022 11:43:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 223/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور کے 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ بکنگ کرمسن 750 ڈالر تک ہےجو کراچی پورٹ پر 180.24 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 10 2022 11:38:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں 10500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پچھلے دنوں 40 کنٹینر لگے تھے پورٹ پر۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیلنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2022 11:29:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں 20 بوری آمدن تھی۔ مال گیلے ہیں 13500 سے16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 10 2022 11:22:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8175 جیسے حالات ہیں المعیز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8150 کمالیہ 8040 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7840 آر وائ کے 7875 جے ڈی ڈبلیو 7835 اتحاد 7840 یونائیٹڈ 7835 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7840 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں مارکیٹ نرم ہے النور 7900 العباس 7900 فاران 7925 مہران 7930 آباد گار 7950 شاہ مراد 7950 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 10 2022 11:09:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ کمزور ہے اور مل والے 80/20 مال کا 9500 روپیہ کوئنٹل کہ رہے ہیں۔ دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی بھی لائنوں پر 10500 تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 10 2022 11:04:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کمزور ہے اور 2125 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ تھل لائن بھی 5650/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ قصور لائن 1200 من کی آمدن ہے۔ بولی نماز کے بعد ہو گی۔ .
Aug 10 2022 10:46:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی کرنسی کیات ڈالر کے مقابلے میں مزید کمزور ہوئ ہے۔ ایک ہی دن میں 1850 کیات سے 2100 کیات تک ہو گئ ہے ڈالر کے مقابلے میں۔ تقریبا 13% تک کمزور ہوئ ہے ایک ہی دن میں۔ جس کی وجہ سے برما میں لوکل مارکیٹ میں بھاؤ زیادہ ہوئے ہیں اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایکسپورٹرز کو اچھا وارہ بن گیا ہے۔ بکنگ 10 ڈالر مزید نرم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر تک ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 10574 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ حاضر میں ماش کے اتنے زیادہ مال نہیں ہیں آج کراچی پورٹ پر 7 کنٹینر کی آمدن تھی۔جہاں کہیں اچھی ڈیمانڈ بکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Aug 10 2022 10:33:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان 6750 فیصل آباد منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 162.5/163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تین دن چھٹیوں کے بعد آج کھلی ہے۔ شام میں مارکیٹ میں ڈیمانڈ کی صورت حال واضح ہو گی۔ کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.50 اوپن ہوا تھا ابھی 221.50 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott