Sugar | چینی
Dec 30 2024
Jul 24 2024 13:35:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500/29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 24 2024 13:35:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 24 2024 13:28:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور نپر مسور مشین کلین مال 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 24 2024 13:26:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 14900/1500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 7 سے 10 دن بعد ڈلوری والے مال 15000 جبکہ 15 دن بعد ڈلوری والے مال 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گودام کے مال کے 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ کمزور ہے اور 1185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14680 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 24 2024 13:10:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال 14000 جوہرآباد 13950 سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ سفینہ وغیرہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سانگلہ 13875 سویرہ 13850 کنجوانی 13825 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 13400 گھوٹکی 13365 اے کے ٹی 13365 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13510 آر وائی کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13410 مہران فاران 13450 آباد گار 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 24 2024 12:56:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2024 12:55:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 24 2024 12:41:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ بہتر ہے اور 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مندہ تیزی نہیں ہے۔ .
Jul 24 2024 12:34:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ 10900 روپیہ من پر اوپن ہوئ تھی ابھی بازار 50 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 10950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کافی ہلکے مال رہ گئے ہیں 30٪ تک ڈیمیج مال ہیں۔ دوسری جانب انڈیا 3/4 دن سے مارکیٹ 250 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں تیز ہوئ ہے اور 7247 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 24 2024 12:31:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل تھل میں بارش ہوئ ہے لیکن کچھ خاص نہیں ہوئ زمین ابھی بھی خشک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott