Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jul 30 2024 18:14:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی چنے 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم بکنگ 925/35 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Jul 30 2024 18:09:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 13200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔ 5/7 دن تک بھر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 30 2024 18:08:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 30 2024 18:07:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 30 2024 18:04:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 30 2024 17:56:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13270 جبکہ یونائٹڈ 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 30 2024 17:55:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور بک جاتے ہیں جبکہ کرمسن مسور کی گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 30 2024 17:54:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21438 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن بکنگ میں بھی مال ملتا نہیں ہے۔ .
Jul 30 2024 17:47:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 254.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں 5 اگست کے مالوں کے جبکہ 5 ستمبر کے مالوں کے 259/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 30 2024 17:42:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ مال بھی ابھی نمی والے ہیں ملرز مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott