Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jul 27 2024 13:22:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ پرانے بچے کچے مال بھی ٹریڈرز فارغ کر رہے ہیں۔ ریٹ بھی اچھے ہیں۔ .
Jul 26 2024 15:46:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ رشیا سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 26 2024 15:43:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 207 جبکہ نپر کنٹینر والے نمبر 1 کوالٹی مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 2 کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہے اور نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 209 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ .
Jul 26 2024 15:42:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 254 جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل آج مارکیٹ بند ہے۔ بکنگ تنزانیہ کالا چنا جولائ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست شپمنٹ 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 26 2024 15:40:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں خام حاضر ڈلوری گودام کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 14900/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال 10/15 دن بعد ڈلوری والے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ 14494 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 26 2024 15:39:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر مزید نرم ہوئ ہے اور 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال جزبات ٹھنڈے ہیں۔ .
Jul 26 2024 15:11:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13875 پاپولر 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز آج 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 13750 میں مال مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13750 کنجوانی 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13410 یونائٹڈ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی چودھری 13385 ڈھرکی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13440/50 فاطمہ 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13350/13425 تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل اگست کے سودے 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 25 2024 18:19:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jul 25 2024 18:18:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر سیلر آپشن کے 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بائر آپشن کے 19700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ بکنگ 1575/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2024 18:16:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے بھی 13370/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott