Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jul 20 2024 17:38:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر شام کے اوقات میں 13450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اگست کے سودے 13430/40 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2024 17:34:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 134 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ میں ریٹ کم ہیں اسلیے انویسٹرز زیادہ تر بکنگ میں مال خرید لیتے ہیں۔ .
Jul 20 2024 17:33:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 259 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 20 2024 17:32:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے لیکن اوپر انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 20 2024 17:30:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2024 17:29:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور گودام کے سودے 15600 تک مل جاتے ہیں جبکہ پورٹ کے سودے 15300 تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2024 14:54:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13430/40 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 20 2024 14:37:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال 15/20 تک آنا شروع ہونگے مکمل طریقے سے۔ .
Jul 20 2024 14:35:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 20 2024 14:33:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott