Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jul 07 2022 16:23:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 218 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ وی 7 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 263/265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 267/270 انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 282 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1340 ڈالر تک ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 301.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 07 2022 15:59:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 108.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔آج کراچی مارکیٹ میں کام نہیں ہیں۔ چھٹی جیسا ماحول ہی ہے۔ مارکیٹیں عید کے بعد کھلیں گی۔ .
Jul 07 2022 15:53:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9600/9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے،آج نیچے ریٹیل میں کام کچھ خاص نہیں تھے مارکیٹیں اب عیس کے بعد کھلیں گی۔ .
Jul 07 2022 15:48:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے کاج کاج نہیں ہیں۔ مارکیٹیں اب عید کے بعد ہی کھلیں گی۔ .
Jul 07 2022 15:45:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔نیچے کام کاج نہیں ہیں۔ تاہم بیچ بھی کھل کر سامنے نہیں آتی۔ مارکیٹیں اب عید کے بعد ہی کھلیں گی .
Jul 07 2022 12:50:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 07 2022 12:44:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں اور مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 33500/34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 35000/36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہونے کی وجہ سے زیادہ بکنگ نہیں ہوئ ہے۔ مال کم ہیں. بیچ ہی نہیں ہے۔فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 07 2022 12:37:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے اور ٹکڑا دھنیا 10000/10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2022 12:31:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہے ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ دوسرے مصالحہ جات میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ مرچیں کافی تیز ہو گئ ہیں۔ دھنیا اور زیرہ کی مارکیٹ بھی کافی تیز ہوئ ہے۔ .
Jul 07 2022 12:22:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 12000/13000 جیسے حالات ہیں پکے دڑے جبکہ پلانٹ والے مال 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی نیا مصری برسیم 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج 400/500 تیز ہوا ہے۔ مصر میں بکنگ بھی تیز ہوئی ہے اور 1225 ڈالر جیسے حالات ہیں لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ آج مصر کی منڈیوں میں آمد کم تھی۔ مصر میں پیر اور جمعرات کو بولی ہوتی ہے۔ آج مصر کے ایکسپوٹرز مال بیچنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ سب بولتے ہیں عید کے بعد سیلنگ کریں گے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 209 تک پہنچ گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott