Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jul 20 2024 14:32:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں گولڈن مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھوڑے ڈس کلر مال کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید مال بکتے نہیں۔ وہ 200 روپیہ کلو میں بھی مشکل سے بکتے ہیں۔ ان کا گاہک نہیں ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 20 2024 14:30:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام کے مال کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2024 14:30:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال کے 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 20 2024 14:22:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 20 ستمبر سے 10 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ بکنگ بھی 50 ڈالر بہتر ہے اور 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2024 14:21:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 134.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹ موصول نہیں ہوئے ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ بند ہیں۔ .
Jul 20 2024 14:19:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزؤر ہوئی ہے اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 20 2024 14:18:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 250 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا کے 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Jul 20 2024 13:42:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14000 بھلوال شوگر ملز 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر العریبیہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ تیز ہے اور کسان 14100 کنجوانی 13925 کمالیہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی یونائٹڈ الائنس 13420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔حمزہ شوگر ملز کے 13560 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 13500 آباد گار 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jul 20 2024 13:26:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا کم ریٹ کا ہے۔ اگر بکنگ رکی رہتی ہے تو لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آ سکتی ہے۔ دوسری جانب برما کی ہلدی پرانے مال کم ریٹوں والے ٹریڈرز کے پاس پڑے ہیں وہ مکس کر کے مال فروخت کر رہے ہیں .
Jul 20 2024 13:13:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال ہلکے ہیں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمک والے مال نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پرچون میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott