Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jul 15 2022 14:19:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پاپولر 8025 جیسے حالات ہیں۔ المعز 2 8000 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ 8000 جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8075 کمالیہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7840 آر وائی کے 7850 جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 7825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ اتحاد 7830 یونائیٹڈ 7725 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7830/40 کے لیول پر ہیں۔ زیریں سندھ میں مل والے 8100 بھاؤ مانگتے ہیں لیکن بازار سے کم ریٹ میں مال مل جاتا ہے النور اور العباس 8025/30 فاران 8040 مہران 8060 شاہ مراد اور آبادگار 8090/8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں حاضر میں گاہکی نہ ہونے کی وجہ کافی سارے سٹے بازوں نے سودے سر پر بیچے ہوئے تھے ان کی کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 16:51:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7785 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر جبکہ پیر پیمنٹ پر 7800/7805 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Jul 14 2022 16:49:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15500/15800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 17000 کا بھرپور گاہک ہے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ جام پور لائن پر بارش ہو رہی ہے۔ سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں بھی کہیں کہیں بارش کی اطلاعات ہیں۔ آئندہ دنوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے .
Jul 14 2022 16:46:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ پرانا برسیم 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا برسیم اسٹاکسٹ کے پاس ہے اور مضبوط ہاتھوں میں ہے اس لئے اسکی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے بکنگ 1250 ڈالر جیسے حالات موصول ہونے ہیں۔ پاکستان 1200 ڈالر کا خریدار ہے لیکن ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا ہے۔ .
Jul 14 2022 16:42:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5850/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 14 2022 16:39:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 2500/2600 روپیہ من ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ پرانے مال 155 جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 16:35:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 16:33:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 70% سفید 10500/600 جبکہ 80% سفید 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 16:31:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر کراچی پورٹ پر 89 کنٹینر کی مزید آمدن تھی مختلف اقسام کے سفید چنوں کی۔ ایتھوپیا 6/7/8 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 263/265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 267/270 انڈیا 9 ایم ایم 282/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 16:23:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9700 تک کام ہوے ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 9800 جبکہ 40 دن پیمنٹ پر 9900 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott