Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Jul 14 2022 12:53:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من کا سٹاکسٹ گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ 90 دن پیمنٹ پر 16800 تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے لائنوں سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ کے جزبات کافی گرم ہیں۔ جامپور 13000 روپیہ من جبکہ شہزادی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 14 2022 12:48:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 11000/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام کاج نہیں ہی۔ جبکہ کراچی مصری برسیم نیا 12500 روپیہ من مانگتے ہیں لیکن گاہک 12000 روپیہ من تک ہے۔آج جمعرات کے دن مصر میں بولی ہوتی ہے۔ شام کو انٹرنیشنل مارکیٹ کی مکمل تفصیلات دی جائیں گی۔ .
Jul 14 2022 12:32:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 155 جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں آج بھی اوکاڑہ منڈی میں بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئ ہے۔ فل حال کوئ خاص کام نہیں ہے۔ .
Jul 14 2022 12:07:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ المعز 2 7950 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ اور کشمیر 7975 جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8075 کمالیہ 7975 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7810 آر وائی کے 7815 جے ڈی ڈبلیو 7780 اتحاد 7790 یونائیٹڈ 7780 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7790 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور اور العباس 7990 مہران فاران 8010 شاہ مراد اور آبادگار 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ جولائی کے سودے 7880 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 14 2022 11:48:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ کمزور ہے اور 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ کرمسن 775 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 177 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوڈڈ کارگو 860 ڈالر تک مل جاتا ہےجو کراچی پورٹ پر 196.41 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 61 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 14 2022 11:28:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص کام شروع نہیں ہوا ہے۔ بکنگ رشیا سے 485 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 14 2022 11:21:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص ڈیمانڈ نہیں ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1070 ڈالر ہے ماش ثابت ایس کیو کی جو کراچی پورٹ پر 9774 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ کل پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 14 2022 10:59:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jul 14 2022 10:46:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5850/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کوئ خاص کام نہیں ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 14 2022 10:38:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6725 ملتان 6600 جبکہ فیصل آباد 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ نیچے کچھ خاص کام نہیں ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ آج ڈالر انٹربینک میں 210.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott