Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jul 16 2022 16:37:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 16 2022 16:32:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جامپور 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے ڈنڈی کٹ مالوں کے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ شہزادی کوالٹی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 16 2022 16:26:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12300/400.روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانے مال کے10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 16 2022 16:18:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان 216/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 جبکہ مشین کلین مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 267 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 272 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 272 انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 287 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 5/7 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 345/347 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ بہتر ہے آگے محرم الحرام کی وجہ سے نیچے اچھی گاہکی ہے۔ .
Jul 16 2022 16:11:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 75 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 6600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 2/3 روپیہ کلو نرم ہے اور 159 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Jul 16 2022 16:08:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کچھ خاس گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 16 2022 16:05:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 7840 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں اور جولائ کے سودے 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Jul 16 2022 16:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 5500/5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 16 2022 13:25:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 80/20 کوالٹی کے 9800//10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی 9600 جبکہ 50/50 کوالٹی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ملرز تھر کا مال ہی لیتے ہیں۔ اس کی کوالٹی پنجاب کی کوالٹی سے اچھی ہوتی ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ ملرز کم ریٹ لگاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئئل بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 16 2022 13:19:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہے اور 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott