Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Jul 19 2024 15:42:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی سوموار پیمنٹ پر 254 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10900/10950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 840 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 840 والا کراچی پورٹ پر 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 880 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 272 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ انڈیا بھی مزید خریداری آسٹریلیا کی نئ کراپ کی صورتحال دیکھ کر ہی کرے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز ابھی دو ہفتے پہلے بکنگ میں گئے ہیں جب لوکل ریٹ 245 پلس ہوا ہے اس سے پہلے جب لوکل میں ریٹ کم تھے ٹریڈرز بکنگ میں نہیں گئے۔ ٹریڈرز نے لوکل میں ہی خریداری کرنے کو ترجیح دی تھی۔ جو مال بکنگ میں ہیں وہ مال اگست آخر اور نومبر میں آئیں گے۔ 5 ستمبر کے سودے بھی 263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بکنگ کے ریٹوں کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 19 2024 15:29:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14000 بھلوال شوگر ملز 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر العریبیہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ تیز ہے اور کسان 14100 کنجوانی کمالیہ 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ سورج شوگر ملز کے 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی یونائٹڈ الائنس 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم کے 13380 تک کام ہوئے ہیں۔حمزہ شوگر ملز کے 13575 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران آباد گار 13500/13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودوں کے 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سنٹرل پنجاب اور زیریں سندھ میں بازار تھوڑا بہتر ضرور ہوا ہے لیکن ملیں مال بیچی جا رہی ہیں۔ سیل روکتی نہیں ہیں۔ ڈیلرز بھی ملز میں مال کم ہی لکھواتے ہیں جو مال ساتھ ہی بک جاتے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 18 2024 18:27:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 254 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 256.5/257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی مزید تیز ہے اور 10850/10900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 18 2024 18:21:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 1425/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2024 18:20:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 18 2024 18:19:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے سی ڈبلیو حاضر میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13435/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل جولائ ان پیڈ مالوں کے 13160/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے لیکن آگے لانگ ٹرم میں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 18 2024 18:11:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ میں کام کم ہیں فیصل آباد زیادہ تر ٹریڈرز سیٹ پر نہیں ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل کراچی مارکیٹ میں 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2024 18:00:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2024 17:59:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15100/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھرے مالوں کے۔ جبکہ باریک تل 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ .
Jul 18 2024 17:57:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو نہیں ہے لیکن اوپر لیول پر سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ آج جامپور کے اچھے کھرے مالوں کے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ جامپور نارمل کوالٹی مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کوالٹی ڈنڈی والے مالوں کے 13800 تک کام ہوئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی بھی مال نہیں ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott