Sugar | چینی
Jan 11 2025
Jul 29 2024 18:34:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلؤ نرم ہوئی ہے اور 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Jul 29 2024 18:25:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پائپ لائن میں مال بھی کم ہیں اور کوورنگ والے بھی گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی سارے ٹریڈرز نیچے 18000/19000 پر نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے تھے۔ ابھی آگے جب نیچے ڈیمانڈ شروع ہو گی تو ان کو دکان داری کے لیے بھی مال چاہیے ہوگا۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ان کی گاہکی بھی دوبارہ آئے گی جبکہ بیچ کوئ نہیں ہے۔ بکنگ میں بھی کوئ بیچ نہیں آتی ہے ایکسپورٹرز کے ہاتھ میں مال ہی نہیں ہے۔ .
Jul 29 2024 18:24:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ رشیا سے 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 229 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ریٹ کافی تیز ہے کابلی چنوں کا۔ آج انڈیا کی ایرانی کابلی چنوں میں گاہکی تھی۔ انڈیا کو ایرانی چنوں میں وارہ ہے۔ انڈیا ایرانی چنوں کی خریداری کر سکتا ہے۔ ایرانی چنے 95% والے مالوں کے 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کی بکنگ کمزور ہوئ ہے اور 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم بکنگ 925/35 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔م جو کراچی پورٹ پر 287 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال پرانے پڑے ہیں مارکیٹ میں۔ نئے مالوں کا وارہ پڑتا نہیں ہے۔ بکنگ کافی اونچی ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 29 2024 18:19:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگر موسم کی وجہ سے کراپ خراب نہیں ہوتی ہے تو 10/15 دن تک بھرپور مال آنا شروع ہو جائیں گے منڈیوں میں۔ .
Jul 29 2024 18:18:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آج مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ سرگودھا منڈی میں 10550 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 29 2024 18:16:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800/18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 29 2024 18:14:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 29 2024 15:39:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ رشیا سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ کے سٹھڑی مال 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بک جاتے ہیں۔ کالے چنے کا ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے جس کی وجہ سے سٹھڑی چنے کی دال بن رہی ہے۔ گاہکی اچھی ہے۔ 8400/8500 ادھار میں بھی مال بک جاتے ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 29 2024 14:59:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2024 14:52:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott