Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jul 04 2022 15:56:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو نپر 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک خاموش ہے۔ لیکن مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہوا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی جہاں کہیں گاہکی اچھی نکلی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ کرمسن 810 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 180.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ دالوں پر پہلے 7% تک خرچہ آتا تھا اب گورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 1.5% بڑھا دیا ہے اور خرچہ 8.5% تک آئے گا۔ .
Jul 04 2022 15:45:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 9600/9625 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دالوں پر پہلے 7% خرچہ آتا تھا ابھی گوورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 2% سے بڑھا کر 3.5 % تک کر دیا ہے اب خرچا 8.5% تک آئے گا۔ بکنگ 1110 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9890 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jul 04 2022 15:36:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 12:55:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 31800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 32000 سے 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 04 2022 12:51:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ پکے دڑے 11500/12500 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہک کم ہے۔ دوسری جانب کراچی نیا برسیم ستمبر ڈیلیوری کے سودے 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں بکنگ 1150 ڈالر ہے۔ ایمپورٹرز دو تین دن سے مال خرید رہے ہیں مصر سے۔ .
Jul 04 2022 12:47:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 9000/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 12:37:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا تل تھوڑا تھوڑا شروع ہو گیا ہے 20/30 بیگز کی آمد ہے 11500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید کے بعد آمد میں اضافہ متوقع ہے .
Jul 04 2022 12:33:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہےہائبرڈ جوار ملتان 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ 10 جولائی کے بعد ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 04 2022 12:30:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325/50 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/6050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2022 12:26:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10000 70/30 10200 80/20 10300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی 10600 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھر پارکر میں اچھی بارش ہوئی ہے۔ 4 جولائی سے 14 جولائی تک بھرپور بارشوں کے امکانات ہیں۔ اگر تھر پارکر میں اچھی بارشیں پڑتیں ہیں تو گوارہ کی کاشت بہت اچھی ہونے کے امکانات بن جائیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بہت اچھی بارشوں کے امکانات ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott