Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jul 02 2022 17:10:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا برسیم 11300 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 20/25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2022 17:08:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہوئ ہے اور سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال لوگ گودام میں لے جا کر سارٹیکس کر کے 225 روپیہ کلو تک بیچ رہے ہیں برما وی 2 بھی 3/4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 218 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ وی 7 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشیا سفید چنا مارکیٹ 225/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا سارٹیکس مال 232/235 روپیہ کلو تک بک جاتے ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ میں بیچ دوبارہ کم ہوئ ہے۔ موٹا چنا ارجنٹینا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 270/73 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 4 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 278/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کی بکنگ 65 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 268.70 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2022 16:48:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر سٹاکسٹ نفع پکا کر ُچکے ہیں۔ اب مال بھی کم ہیں تاہم ڈیمانڈ بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ .
Jul 02 2022 16:41:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ ڈنڈی کٹ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ .
Jul 02 2022 16:39:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا 2650 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 02 2022 16:34:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب مارکیٹ ففٹی ففٹی 10200 70% سفید 10300 80% 10400/500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لائنوں پر 11000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 02 2022 16:30:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ نرم ہے اور 2325/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل لائنوں کے مال اچھے ہیں اس لیے روپیہ اوپر ِبک جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 02 2022 16:24:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی مارکیٹ گرم ہے اور 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے 3600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 02 2022 16:18:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور حاضر میں 7885 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائ کو سودوں کے 8040 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ .
Jul 02 2022 16:04:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی مارکیٹ 168/172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 39 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott