Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jul 24 2024 19:22:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ستمبر بائر آپشن کا 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پرانے مالوں کے 17200/400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل مصر میں بولی کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹ سامنے آئے گی۔ .
Jul 24 2024 19:09:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سندھ کے سٹھڑی چنے مارکیٹ تیز ہے اور 8200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دال والے گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے کا ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے سی ایچ کے ایم کا بھی اور تھل والے مالوں کا بھی۔ اس وجہ سے ملز سفید چنے کی دال بنانا شروع ہو گئے ہیں۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ چیکو کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پشاور میں بھی رشیا سے کافی مال ا رہے ہیں افغان بارڈر کے ذریعے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم نیو کراپ بکنگ 900 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 278.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں 40 روپیہ کلو مال اوپر بک رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 975 ڈالر بکنگ ہے جو کراچی پورٹ پر 302 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 24 2024 18:09:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ اگست کے سودوں کے 13380/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
Jul 24 2024 18:01:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام کے مال 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پورٹ کے مال 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 14700/14750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد بھی حاضر ڈلوری والے مال 16200 ہیں لیکن فارورڈ کے 15800/900 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ بھی مارکیٹ 5 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1180 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر 1270/1250 ڈالر والے مال لگ رہے ہیں جو کہ 15300/400 کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ فل حال جن ٹریڈرز کے پاس پیسے نہیں ہیں وہ بیچ رہے ہیں یہ نیلامی کے ہی ریٹ ہے۔ .
Jul 24 2024 18:00:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مأرکیٹ رکی ہوئی ہے اور 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 24 2024 17:59:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2024 17:55:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2024 17:51:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2024 17:51:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 24 2024 17:34:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 258/258.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 259/259.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10950/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہتر تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott