Sesame | تل
Dec 10 2024
Jul 29 2024 12:32:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کے جبکہ 5 اگست والے سودوں کے 256 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10750 ملتان 10700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 840 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 840 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 885 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 274 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ جب تک پورٹ پر مال باہر سے کھل کر نہیں آتے ہیں لوکل مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jul 29 2024 12:13:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 29 2024 12:12:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور پورٹ کے سودوں کے 14100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے بھی 14300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب آج بکنگ بھی 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو 14245 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جو کی بیچ ہے جس وجہ سے لوکل مارکیٹ مزید دباؤ میں ہے۔ .
Jul 29 2024 12:11:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 27 2024 18:24:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ رشیا سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2024 18:22:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 128 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کافی کم ہو گئ تھی۔ ایک مہینے میں 26 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے اونچے ریٹوں والے مال ہیں۔ صرف بکنگ نرم ہونے کی وجہ سے جزبات نرم ہیں۔ .
Jul 27 2024 18:17:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ مزید 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 20500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں بائر آپشن مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 27 2024 18:16:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2024 18:12:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ جبکہ 3 مل اگست کے سودوں کے 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Jul 27 2024 18:11:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott