Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jul 06 2022 12:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 06 2022 12:17:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5950 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2022 12:12:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.25 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 107.75 پیسے تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں بند ہو گئ ہیں عید کی چھٹیوں کے لیے۔ لیبر بھی گھروں کو روانہ ہو گئ ہے۔ نیچے ییلو پیس دال میں کام کاج نہیں ہے۔ ثابت میں سٹاکسٹ کوئ لے لیتا ہے یا کوئ بیچ دیتا ہے۔ بکنگ ترکی سے 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 109.58 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 06 2022 12:06:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ یا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانے مال کے 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ مصر کے ایکسپوٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں 1200 ڈالر میں بھی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 06 2022 11:57:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔بکنگ 1100 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9956 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال اگے عید ہے اور کام کاج نہیں ہے۔ تاہم عید کے بعد جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jul 06 2022 11:46:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 بھلوال 8050 المعز 2 7980 جھنگ زون میں سفینہ 8000 کشمیر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 800 کنجوانی 8020 کسان 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7865 آر وائی کے 7875 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 7835 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7845 یونائیٹڈ 7835 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7840/45 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں العباس 8000 النور 8000 تھر پارکر 8050 شاہ مراد اور آباد گار 8090 فاران 8040 مہران 8050 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق اگر نیچے ڈیمانڈ اچھی نکلی تو مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jul 06 2022 11:02:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لائنوں سے بیچ کم ہے تاہم نیچے گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر بارشوں کے بعد اچھی گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 06 2022 10:58:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 268/70 انڈیا 9 ایم ایم 275/278 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں سفید چنے کی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9 ایم ایم کی بکنگ 1320 ڈالر آی ہے جو کراچی پورٹ پر 298.61 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر آگے ارائول کم ہوئ تو مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو سکتی ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 333/335 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 06 2022 10:52:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 231 جبکہ نپر مسور 227 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹربیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ آج بکنگ کرمسن 20 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 780 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 06 2022 10:45:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے 5250/5350 روپیہ من جیسےحالات ہیں حیدر آباد منڈی میں 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ ہاڑو مونگ کے 5400/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملیں بند ہو رہی ہیں لیبر گھروں کو جا رہی ہے حاضر میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott