Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jul 16 2022 10:56:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 107/108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملیں بند ہیں۔ موسم اگر صاف ہوا تو پیر سے ملیں کھل جائیں گی۔ بکنگ 485 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 110.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر تھوڑی تھوڑی آمدن برقرار ہے۔ آج بھی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 16 2022 10:49:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 227/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور بازار دھارا مال کے 229 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کے 750 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 171.61 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 16 2022 10:44:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9650/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ایس کیو اور چمن ماش کے۔ بکنگ 1090 ڈالر ہے جو تقریباً کراچی پورٹ پر 9976 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 16 2022 10:37:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا 25 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 6675 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 6575 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فریش مال کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 16 2022 10:32:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 5550 روپیہ من جہسے حالات ہیں۔ نئ مونگ کے 5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 15 2022 15:41:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ سوڈان کوالٹی 216/218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 3/5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 222/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 2/3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر میں بہتری کی وجہ سے امپورٹرز سیلنگ کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 210.9 پیسے تک ہے اپمورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم بھی 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270 انڈیا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2022 15:27:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160/162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پنجاب کی مارکیٹیں آج بند ہیں۔ کوئ خاص کام نہیں ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی بھی نہیں ہے اور کھل کر بیچ بھی نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 210.9 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 15 2022 15:10:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں پورٹ پر ِبک جاتے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1090 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ جو کراچی پورٹ پر 9976 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 210.9 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 15 2022 15:04:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 227/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور بازار دھارا مال کے 229 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 755 ڈالر کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ جو کہ کراچی پورٹ پر 172.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ حاضر میں مال اتنے زیادہ نہیں اسی وجہ سے مارکیٹ اتنے اوپر ہے۔ گاکی بھی کھل کر نہیں آتی۔ .
Jul 15 2022 14:56:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ نرم ہے اور 107.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں بند ہیں اور فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے. فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 480/85 ڈالر تک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott